UR

عالمی ہنگر کے خلاف کھڑے ہو جاؤ- آپ کا فوٹو اہم ہے اور شمار ہوتا ہے

روزے کے دوران بُھوک کا اِحساس ھمارے دماغوں ۔ جسموں اور رُوحوں کو پاک کرتا ھے ۔ کروڑوں لوگ روزاںه یه بُھوک محسوس کرتے ھیں- لیکن آگے کوئی راحت نہیں ہے۔

اَپنی تصویر شامل کریں تا که آپ دُنیا کو بتا سکیں که آپ بُھوک کے خلاف کھڑے ھیں اِس بُھوک کے اِحساس کے پیچھے اچھائ چُھپی ھے ۔ ھر شئیر کی ھوئ تصویر ایک بُھوکے اِنسان کا پیٹ بھرنے میں مددگار ٿابت ھوتی ھے ۔ feelthehunger#

456
تصاویر

عالمی ہنگر کے خلاف کھڑے ہو جاؤ- آپ کا فوٹو اہم ہے اور شمار ہوتا ہے

دُنیا کو بتائیں که آپ بُھوک و اِفلاس کی مُھم کے خلاف کهڑے هیں هرشئیرکرده تصویر بُهوکے فرد کا پیٹ بهرنے کی عکاسی کرتی هے ۔

456
تصاویر
Explore Posts